11 May 2024
حلب: (ویب ڈیسک) اطلاعات کے مطابق شام کے شہر حلب کے قریب فضائی حملوں میں کم از کم40 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔