HomePosts Tagged "اسرائیل"

اسرائیل Tag

Archive

غزہ: (سنو نیوز)غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کے بعد تقریباً ڈیڑھ لاکھ فلسطینی نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔

ایران نے چار افراد کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔

غزہ: (سنو نویز) حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 210 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

اسرائیلی حکومت نے ملک کے جنوب میں ایک جدید انٹیل فیکٹری بنانے کے لیے 3 ارب 200 ملین ڈالر فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

اسرائیلی فوج کی کارروائی میں غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 241 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

نئی دہلی: (سنو نیوز) انڈین دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی اطلاعات ہیں۔

غزہ: (سنو نیوز) اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف "مکمل قتل عام" کیا ہے۔

سڈنی: (سنو نیوز) آسٹریلیا کے تجربہ کار کرکٹر عثمان خواجہ اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے پنگا لینے کو تیار ہیں۔