Homeکاروبارعید الفطر پر نئے نو ٹ جاری ہونگے یا نہیں ؟اسٹیٹ بینک نے بتادیا

عید الفطر پر نئے نو ٹ جاری ہونگے یا نہیں ؟اسٹیٹ بینک نے بتادیا

عید الفطر پر نئے نو ٹ جاری ہونگے یا نہیں ؟اسٹیٹ بینک نے بتادیا

عید الفطر پر نئے نو ٹ جاری ہونگے یا نہیں ؟اسٹیٹ بینک نے بتادیا

کراچی :(ویب ڈیسک )گذشتہ 2 سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کر نسی نوٹ جاری نہ کیے جانے کا اعلان۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب شہری نئے نوٹوں کے حصول کیلئےپرائیویٹ بینکوں کے چکر لگا رہے ہیں۔

نئے نوٹوں کا مطالبہ کیے جانے پر بینک انتظامیہ کی جانب سے نئے نوٹوں کی فراہمی پر معذرت کی جارہی ہے۔

ذرائع نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ نئےنوٹ جاری نہ ہونےکی وجہ سے اس سال بھی شہریوں کو کاپیاں جاری نہیں ہو سکیں گی۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے 2020 سے عید پر پر نئے کر نسی نوٹ جاری نہیں کئے جارہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بجلی مزید مہنگی:حکومت نےآئی ایم ایف کےمطالبےپرحامی بھرلی

Share With:
Rate This Article