Homeتازہ ترینجنوبی افریقن آل راؤنڈر، میچ ریفری مائیک پراکٹر انتقال کرگئے

جنوبی افریقن آل راؤنڈر، میچ ریفری مائیک پراکٹر انتقال کرگئے

Mike

جنوبی افریقن آل راؤنڈر، میچ ریفری مائیک پراکٹر انتقال کرگئے

لاہور: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈ مائیک پراکٹر جو کہ آئی سی سی کے میچ ریفریز کے پینل کا حصہ تھے انتقال کرگئے۔

اسپورٹس ویب سائٹ کرک انفو نے مائیک پراکٹر کے مطابق خبر شائع کرتے ہوئے بتایا کہ مائیک کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے اور مائیک پراکٹر کافی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج بھی رہے لیکن جانبر نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں:

پی ایس ایل 9 کا پہلا معرکہ، اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح

مائیک پراکٹر کی زندگی بارے دیکھا جائے تو وہ جنوبی افریقہ ٹیم کے نامور آل راؤنڈر تھے اور بعد میں انہوں نے جنوبی افریقہ ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریاں بھی سرانجام دیں۔ 1992 کے ورلڈ کپ میں مائیک جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کوچ تھے۔

Share With:
Rate This Article