Homeتازہ ترینبھارت کی افغانستان میں آئی ایس کے پی کے دہشت گردوں کی سپورٹ

بھارت کی افغانستان میں آئی ایس کے پی کے دہشت گردوں کی سپورٹ

بھارت کی افغانستان میں آئی ایس کے پی کے دہشت گردوں کی سپورٹ

بھارت کی افغانستان میں آئی ایس کے پی کے دہشت گردوں کی سپورٹ

اسلام آباد:(سنونیوز)بھارت کی جانب سے افغانستان میں آئی ایس کے پی کے دہشت گردوں کی سپورٹ، کرالا سے تعلق رکھنے والا بھارتی شہری ثنا الاسلام آئی ایس کے پی کے لیے کام کرتا ہوا افغانستان میں گرفتار۔

ایک عرصے سے سامنے آنے والی ایسی اطلاعات سے بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی دہشت گردوں کی سپورٹ عیاں ہو رہی ہے۔

گزشتہ سال اکتوبر میں کرناٹکاکی ریاست میں دو بھارتی شہری ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے پر گرفتار ہوئے ۔

گزشتہ سال فروری میں بھارتی شہری زوہیب خان نے افغانستان میں موجود اپنے آئی ایس کے پی ہینڈلر ابو احمد کی بھی شناخت کی۔

ایک اور بدنام زمانہ آئی ایس کے پی کمانڈر اور بھارتی شہری ابو عثمان الکشمیری بھی افغانستان میں گذشتہ سال مارا گیا۔

افغانستان میں دہشت گرد بھیجنے کے لیے بھارت تاجکستان کی سرزمین کا استعمال کر رہا ہے۔

ان گھناونے اقدامات کے ذریعے بھارت دہشت گردی کو ہمسایہ ممالک خاص طور پر پاکستان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ضلع بونیرمیں سیکیورٹی فورسزکاآپریشن:دہشتگردوں کاسرغنہ ہلاک

Share With:
Rate This Article