12 May 2024
اٹلی کے شہر وینس میں آج سے ایک قانون نافذ کیا جائے گا جس کے مطابق اس شہر میں داخلے کے لیے مسافروں کو فیس ادا کرنا ہوگی۔