14 May 2024
فیصل آباد: (سنو نیوز) فیصل آباد الائیڈ ہسپتال میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ بچوں میں دولڑکےاورتین لڑکیاں شامل ہیں۔