15 May 2024
لاہور کی مقامی عدالت میں پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کیخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔