Homeپاکستانموٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

اسلام آباد:(سنونیوز)موٹروے پولیس نے ایمانداری اور خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے قیمتی سامان مالک کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے اسلام آباد جاتے کلر کہار ریسٹ ایریا میں خاتون اپنا پرس بھول گئی۔ اسلام آباد پہنچنے پر علم ہوا تو موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن پر کال کی۔

موٹروے پولیس نے آدھے گھنٹے میں ریسٹ ہاؤس سے خاتون کا پرس وصول کیا۔ جس میں، نقدی ، سونا،کریڈٹ کارڈ اور ضروری کاغذات موجود تھے۔ شہری نے قیمتی سامان مل جانے پر موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Share With:
Rate This Article