صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو مذاقاً امریکی علاقہ قرار دیا، وائٹ ہاؤس

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published August, 15 2026 |
(ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق ٹرمپ نے اپنے مشیروں کے ساتھ اس طرح کے کسی اقدام کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی

امریکی اخبار کے صحافی برائن شوارٹز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے سے متعلق بیان مذاقاً دیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کے معاملے پر اپنے مشیروں سے کوئی ملاقات نہیں کی اور آج نیویارک میں اپنی تقریر کے دوران وہ مذاق کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ارب پتی بل گیٹس کی بیٹی اسکینڈل کی ذد میں،20 سال قید کا خطرہ

امریکی اخبار کے صحافی برائن شوارٹز کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی اس تقریر کے موقع پر میں خود وہاں موجود تھا اور میرا مشاہدہ ہے کہ یہ بات کہنے کے بعد ٹرمپ مسکرائے ضرور تھے، لیکن پھر ایسا محسوس ہوا جیسے انہوں نے کہا ہو، یہ سچ ہے۔

خیال رہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دے دیں گے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.62 ▼ 0.18
🇪🇺 Euro EUR → PKR 321.14 ▲ 0.88
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.76 ▲ 1.15
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▼ 0.33
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.59 ▼ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.17 ▼ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 460,526 ▲ 4,915
Gold 22K Per Tola 422,149 ▲ 4,505
Gold 21K Per Tola 402,960 ▲ 4,300
Gold 18K Per Tola 345,395 ▲ 3,686
Silver Per Tola 6,838 ▲ 81
Platinum Per oz (USD) 1,764 ▲ 17.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 325.43 ▲ 0.45
Diesel HSD Per Litre 249.03 ▲ 1.21
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.75 ▲ 0.48
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں