آیت اللہ خامنہ ای کے بنکر کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری
Ayatollah Khamenei bunker
فائل فوٹو
(ویب ڈیسک): اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے نشانہ بنائے جانے والے زیر زمین بنکر کی تھری ڈی ویڈیوجاری کر دی۔

امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں اسرائیل کے فضائی حملے کے وقت ایران کے شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای موجود تھے۔

بیان کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے بنکر پر اسرائیلی فضائیہ کے 50 لڑاکا طیاروں کے ذریعے حملہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

مزید برآں، اسرائیلی فوج نے تہران میں موجود زیرِ زمین بنکر کی ساخت دکھانے کے لیے ایک تھری ڈی اینیمیشن بھی جاری کی جس میں اس بنکر کی اندرونی ساخت کی وضاحت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکا اور اسرائیل نے 28 فروری کو ایران کے دارالحکومت تہران میں مشترکہ حملہ کیا تھا جس میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای، وزیر دفاع اور ان کے خاندان کے قریبی افراد شہید ہو گئے تھے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.85 ▲ 0.06
🇪🇺 Euro EUR → PKR 316.07 ▼ 0.92
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.96 ▼ 1.52
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.10 ▲ 0.27
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.65 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.02 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 426,216 ▲ 8,278
Gold 22K Per Tola 390,698 ▲ 7,588
Gold 21K Per Tola 372,939 ▲ 7,244
Gold 18K Per Tola 319,662 ▲ 6,209
Silver Per Tola 6,145 ▲ 270
Platinum Per oz (USD) 1,637 ▲ 40.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 327.12 ▲ 6.39
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.71
LPG Per Kg 241.43
ضرور پڑھیں