سعودی عرب میں پاکستانی خواتین کے لیے نرسنگ ملازمتوں کے مواقع
nursing jobs
فائل فوٹو
( ویب ڈیسک):سعودی عرب نے پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع کھول دیے ہیں۔

یہ ملازمتیں پُرکشش تنخواہوں، فوائد اور بیرون ملک تجربے کے ساتھ دستیاب ہیں۔

ایک معروف سعودی ہیلتھ کیئر گروپ اپنے بڑھتے ہوئے ہسپتالوں اور کلینکس کی معاونت کے لیے قابل نرسنگ پروفیشنلز کی بھرتی کر رہا ہے۔

اہلیت:

  • امیدوار کی عمر40سال سے کم ہو
  • چار سالہ بیچلرز ڈگری ان نرسنگ BScN، 16 سالہ تعلیم یا کسی تسلیم شدہ ادارے کے مساوی قابلیت کی حامل ہوں
  • Prometric لائسنسنگ امتحان کامیابی سے پاس کرنے والی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی اور انہیں براہِ راست انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا

ملازمت کی تفصیلات:

  • عہدہ:Special Nurse
  • ماہانہ تنخواہ :SAR 4,500 سات دن ہفتہ، 12 گھنٹے یومیہ
  • فعال مریضوں کی دیکھ بھال پر تقریباً 5۔ْ6 گھنٹے کام، باقی وقت آن کال
  • چھ دن ہفتہ اختیار کرنے پر ماہانہ SAR 500 کم
  • مفت مشترکہ رہائش بنیادی فرنیچر، اے سی، منسلک باتھروم
  • مفت ٹرانسپورٹ گھر اور کام کی جگہ کے درمیان
  • پاکستان سے جدہ کے لیے اکنامی کلاس فلائٹ ملازمت کے آغاز میں اور معاہدے کی تکمیل پر واپسی کے لیے
  • سالانہ چھٹی: 21 دن
  • معاہدے کی تجدید کرنے والوں کے لیے ہر دو سال بعد واپسی کی ٹکٹ

یہ بھی پڑھیں: بھارت: نئی دہلی میں سلنڈر دھماکہ، 9 افراد ہلاک

درخواست دینے کا طریقہ:

  • آن لائن Overseas Employment Corporation (OEC) پورٹل کے ذریعے: https://oec.gov.pk/
  • درخواست کے ساتھ Rs 1,000 کا بینک چالان اپ لوڈ کرنا لازمی
  • مدد کے لیے OEC Helpdesk: 0311-0011-632 یا [email protected]

آخری تاریخ برائے درخواست: 18 نومبر 2025

سرکاری حکام نے اہل پاکستانی خواتین نرسوں سے درخواست کی ہے کہ اس مسابقتی بیرون ملک ملازمت کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے فوراً درخواست دیں۔

 

 

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.69 ▼ 0.16
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.74 ▼ 0.33
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.02 ▲ 0.06
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.82 ▼ 0.28
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.60 ▼ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.00 ▼ 0.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 429,941 ▲ 3,725
Gold 22K Per Tola 394,112 ▲ 3,414
Gold 21K Per Tola 376,198 ▲ 3,259
Gold 18K Per Tola 322,456 ▲ 2,793
Silver Per Tola 6,214 ▲ 69
Platinum Per oz (USD) 1,646 ▲ 9.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 331.52 ▲ 4.40
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.71
LPG Per Kg 241.43
ضرور پڑھیں