لارڈز ٹیسٹ،انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا ہدف

پوری انگلش ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی/فائل فوٹو
پوری انگلش ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی/فائل فوٹو
Updated 16 گھنٹے قبل | Published August, 30 2026 |
لارڈز(ویب ڈیسک) میں کھیلے جا رہے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 177 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ سے کیا لیکن پوری انگلش ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی

انگلینڈ کی جانب سے ڈین لارنس 54 اور ہیری بروک 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ محمد علی اور خرم شہزاد کے حصے میں دو دو وکٹیں آئیں۔

محمد عباس نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بھی 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا، اس طرح انہوں نے میچ میں مجموعی طور پر 9 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت کی خانہ کعبہ کے سامنے خصوصی دعا، ویڈیو وائرل

یاد رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 110 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.95 ▲ 1.35
🇪🇺 Euro EUR → PKR 323.19 ▲ 1.62
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 377.91 ▲ 2.19
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.63 ▲ 0.65
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.96 ▲ 0.38
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.47 ▲ 0.20
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 478,748 ▼ 1,670
Gold 22K Per Tola 438,853 ▼ 1,531
Gold 21K Per Tola 418,905 ▼ 1,461
Gold 18K Per Tola 359,061 ▼ 1,253
Silver Per Tola 7,219 ▲ 67
Platinum Per oz (USD) 1,842 ▼ 0.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.02 ▼ 0.58
Diesel HSD Per Litre 252.03 ▼ 17.66
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 286.44 ▼ 17.06
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں