چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ شائقین کیلئے سرپرائزکا اعلان

آج رات 10 بجے جشنِ آزادی کے موقع پر عوام کے لیے ایک خاص سرپرائز بھی ہوگا /فائل فوٹو
آج رات 10 بجے جشنِ آزادی کے موقع پر عوام کے لیے ایک خاص سرپرائز بھی ہوگا /فائل فوٹو
Updated 17 گھنٹے قبل | Published August, 15 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) نیشنل چمپئن شپ کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم مین شائقین کا مفت داخلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فینز کے لیے جشن آزادی کے سرپرائز کا اعلان کردیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چمپئن شپ کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے، آپ کے کئی پسندیدہ اسٹارز میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پانی کے جھگڑے نے کرکٹ کوچ کی جان لے لی

انہوں نے کہا کہ شاداب خان، صاحبزادہ فرحان اور فخر زمان سمیت متعدد کھلاڑی ان ایکشن ہیں، اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ اسٹیڈیم آکر میچز کو انجوائے کریں۔

محسن نقوی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کا مفت داخلہ 3 بجے سے ہوگا اور آج رات 10 بجے جشنِ آزادی کے موقع پر آپ کے لیے ایک خاص سرپرائز بھی ہوگا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.62 ▼ 0.18
🇪🇺 Euro EUR → PKR 321.14 ▲ 0.88
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.76 ▲ 1.15
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▼ 0.33
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.59 ▼ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.17 ▼ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 460,526 ▲ 4,915
Gold 22K Per Tola 422,149 ▲ 4,505
Gold 21K Per Tola 402,960 ▲ 4,300
Gold 18K Per Tola 345,395 ▲ 3,686
Silver Per Tola 6,838 ▲ 81
Platinum Per oz (USD) 1,764 ▲ 17.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 325.43 ▲ 0.45
Diesel HSD Per Litre 249.03 ▲ 1.21
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.75 ▲ 0.48
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں