آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

Pakistan ODI Squad vs Australia
فائل فوٹو
Updated | Published May, 22 2026 |
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آسٹریلیا کیخلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

 پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے، جبکہ سلمان علی آغا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے،  سکواڈ میں بابر اعظم، حارث رؤف، نسیم شاہ، شاداب خان اور سفیان مقیم بھی شامل ہیں۔

 پاکستانی ٹیم میں نوجوان کھلاڑی احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر کو بھی شامل کیا گیا ہے، محمد غازی غوری اور روحیل نذیر کو وکٹ کیپر بیٹرز کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عثمان خان بیماری کے باعث آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے زیر غور نہیں آئے جبکہ فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث تاحال ری ہیبلیٹیشن پروگرام جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید چل بسے

 16رکنی  سکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، سلمان علی آغا (نائب کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، احمد دانیال، عرفات منہاس، بابر اعظم، حارث رؤف، معاذ صداقت، محمد غازی غوری، نسیم شاہ، روحیل نذیر، صاحبزادہ فرحان، شاداب خان، شامل حسین اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.21 ▲ 0.15
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.28 ▼ 0.45
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.80 ▼ 0.72
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.82 ▲ 0.04
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.48 ▲ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.38
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 454,153 ▼ 825
Gold 22K Per Tola 416,307 ▼ 756
Gold 21K Per Tola 397,384 ▼ 722
Gold 18K Per Tola 340,615 ▼ 619
Silver Per Tola 6,933 ▲ 49
Platinum Per oz (USD) 1,817 ▲ 13.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.05 ▲ 2.91
Diesel HSD Per Litre 304.78
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں