پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کی/ فائل فوٹو
Updated | Published November, 14 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دعویٰ ہے کہ پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ قومی حکومت ہی پاکستان کے مسائل کا حل ہے۔

انہوں نے مرکز میں تبدیلی کے سوال پر کہا کہ مجھےلگتا ہےکام قریب پہنچ چکا ہے جس سے پی ٹی آئی کو فائدہ اٹھانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان سے ملاقات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم جاری

فواد چوہدری نے کہا کہ کل کی ملاقات کے بعد سے پیپلزپارٹی میں مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے کوئی بھی ردعمل آئے گا تو پتا چلے گا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تبدیلی میرے علم میں نہیں، مفروضے پر بات نہیں کروں گا۔

میڈیا سے گفتگو میں گورنر پنجاب نے کہا کہ فریال تالپور کے دورہ پنجاب کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور آ رہے ہیں ان کا استقبال کروں گا، ان کی لاہور میں مصروفیات کا علم نہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.59 ▼ 0.03
🇪🇺 Euro EUR → PKR 304.99 ▼ 0.84
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.41 ▼ 0.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.39 ▲ 0.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.30 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.46 ▼ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 402,448 ▼ 11,187
Gold 22K Per Tola 368,910 ▼ 10,255
Gold 21K Per Tola 352,142 ▼ 9,789
Gold 18K Per Tola 301,836 ▼ 8,391
Silver Per Tola 5,196 ▼ 134
Platinum Per oz (USD) 1,523 ▼ 10.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 332.00 ▼ 14.00
Diesel HSD Per Litre 251.37 —
High Octane Per Litre 415.00 —
Kerosene Per Litre 308.52 —
LPG Per Kg 294.07 —
ضرور پڑھیں