پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق
وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے درمیان ملاقات کا امکان ہے/ فائل فوٹو
Updated | Published October, 27 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں میں پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر آج وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمنکے درمیان ملاقات کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کا نوجوانوں کیلئے روزگار کے بہترین مواقع پیدا کرنے کا اعلان
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے امیر جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم ک آج کی ملاقات کی تیاریاں کا بتادیا گیا۔
دوسری جانب جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں میں پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا ہے۔