لاہور تعلیمی بورڈ: 11ویں جماعت کے نتائج کا اعلان

لاہور تعلیمی بورڈ
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 60.03 فیصد رہا/ فائل فوٹو
Updated 12 گھنٹے قبل | Published October, 22 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور تعلیمی بورڈ اور ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون (گیارہویں جماعت) 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔

لاہور تعلیمی بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 60.03 فیصد رہا، امتحان میں کل 1 لاکھ 65 ہزار 245 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے 99 ہزار 191 طلبہ و طالبات کامیاب ہوئے۔
ترجمان لاہور بورڈ طاہر جاوید نے کہا کہ امیدوار اپنا تفصیلی نتیجہ کے لیے لاہور بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ (www.biselahore.com) کے چیٹ بورڈ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کے 11 ویں کلاس کے نتائج کے مطابق امتحان میں 55834 امیدوار شریک 30280 پاس ،25554 فیل ہوگئے، کامیابی کا مجموعی نتیجہ 54.23 فیصد رہا۔

یہ بھی پڑھیں: ایف پی ایس سی امتحانی شیڈول تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

طالبات پھر بازی لے گئیں،گرلز کامیابی تناسب 62.13 بوائز 38.54 رہا، کل 7205 بوائز پاس جبکہ 23075 طالبات پاس ہوئیں، تمام پاس فیل کمپارٹ طلبہ طالبات سیکنڈ ائیر پرموٹ ہوگئے۔
فیل کمپارٹ امیدوار سیکنڈ ائیر ساتھ فیل سبجیکٹ امتحان دے سکیں گے، چئیرمین بورڈ پروفیسر ڈاکٹر اقبال نے نتائج جاری کیے۔

چئیرمین بورڈ نے کہا کہ بورڈ سے بوٹی مافیا ختم بورڈ سسٹم ڈیجٹلائزڈ کر دیا گیا، سہہولت سینٹر سے بورڈ بابت تمام مسائل ایک چھت تلے حل ہونے لگے، شفاف اور بروقت نتائج پر کنٹرولر امتحانات مبارک باد مستحق ہیں۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.90 ▲ 0.15
🇪🇺 Euro EUR → PKR 311.06 ▲ 0.10
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.87 ▲ 0.56
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.86 ▲ 0.31
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.39 ▲ 0.04
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.46 ▲ 0.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 429,219 ▼ 5,265
Gold 22K Per Tola 393,451 ▼ 4,826
Gold 21K Per Tola 375,566 ▼ 4,607
Gold 18K Per Tola 321,914 ▼ 3,949
Silver Per Tola 5,913 ▼ 48
Platinum Per oz (USD) 1,639 ▼ 10.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 381.14 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں