وزیراعلیٰ کی رٹ نہیں، وزراء کو اٹھایا جا رہا ہے: علی امین

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کی/ فائل فوٹو
Updated 17 گھنٹے قبل | Published September, 28 2026 |
پشاور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی، وزیراعلیٰ کی رٹ نہ ہونے سے صوبے میں وزراء، اراکین، ورکرز کو اٹھایا جا رہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کمزور ہوئی ہے، وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھےگا تو وہ مطالبات تسلیم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر میں فائرنگ کا واقعہ، زخمی ایس ایچ او شہید

علی امین گنڈا پور نے کہا بانی پی ٹی آئی عمران خان کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہوں، بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ چھوڑی تھی، حکومت سے مذاکرات کرنا فیصلہ سازوں کا کام ہے۔

علی امین گنڈا پور بولے رکاوٹوں، مزاحمت کے باوجود احتجاج کے دوران 3 مرتبہ اسلام آباد پہنچنے میں کامیاب ہوا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی، ہماری ایک پارٹی ہے، پختون ہیں، گھر آئے مہمان کی قدر کرتے ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.20 —
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.46 ▼ 0.29
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.83 ▼ 0.47
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.80 ▼ 0.06
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.48 —
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 —
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,078 ▲ 1,752
Gold 22K Per Tola 407,988 ▲ 1,606
Gold 21K Per Tola 389,443 ▲ 1,533
Gold 18K Per Tola 333,808 ▲ 1,314
Silver Per Tola 6,678 ▲ 61
Platinum Per oz (USD) 1,777 ▲ 22.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 391.30 —
Diesel HSD Per Litre 277.19 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 321.86 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں