خیبر میں فائرنگ کا واقعہ، زخمی ایس ایچ او شہید

ایس ایچ او ریاض حسین آفریدی
ایس ایچ او ریاض حسین نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے اسمگلروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شدید زخمی ہوئے تھے/ فائل فوٹو
Updated 15 گھنٹے قبل | Published September, 28 2026 |
خیبر (ویب ڈیسک) خیبر میں زخمی ایس ایچ او ریاض حسین آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئے۔

ڈی پی او وقار احمد کے مطابق شہید ایس ایچ او ریاض حسین آفریدی تھانہ ملاگوری میں تعینات تھے۔

یہ بھی پڑھیں: افغان طالبان کے دعوے پر رائٹرز کی رپورٹنگ بھی سوالات کی زد میں آگئی

ڈی پی او کے مطابق ایس ایچ او ریاض حسین آج نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے اسمگلروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شدید زخمی ہوگئے تھے، جنہیں طبی امداد کے لیے پشاور کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ڈی پی او وقار احمد کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس نے 2 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو بھی حراست میں لیا تھا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.20 —
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.46 ▼ 0.29
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.83 ▼ 0.47
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.80 ▼ 0.06
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.48 —
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 —
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,078 ▲ 1,752
Gold 22K Per Tola 407,988 ▲ 1,606
Gold 21K Per Tola 389,443 ▲ 1,533
Gold 18K Per Tola 333,808 ▲ 1,314
Silver Per Tola 6,678 ▲ 61
Platinum Per oz (USD) 1,777 ▲ 22.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 391.30 —
Diesel HSD Per Litre 277.19 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 321.86 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں