مسجد الحرام: موسلادھار بارش میں بھی طواف جاری رہا، روح پرور منظر وائرل

سعودی عرب
بارش کے باوجود عمرہ زائرین نے طواف جاری رکھا/ فائل فوٹو
Updated | Published September, 28 2026 |
(ویب ڈیسک): سعودی عرب میں ہونے والی موسلادھار بارش کے دوران مسجد الحرام میں عمرہ زائرین کی عبادت کے خوبصورت مناظر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئے ہیں۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق بارش کے باوجود عمرہ زائرین نے طواف جاری رکھا اور اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوتے رہے اور بندگی کا انمول منظر وجود میں آیا تاہم حرم شریف کے یہ روح پرور مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی گردش کر رہی ہے اور مقبول ہورہی ہے۔

حرمین شریفین انتظامیہ نے بارش کے دوران زائرین کی حفاظت کے لیے فوری انتظامات کیے، مطاف، نماز کے مقامات اور داخلی راستوں سے پانی کی نکاسی کے ساتھ ساتھ فرش خشک کرنے کا عمل بھی جاری رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عازمین حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ پر متعدد نئے فیچرز متعارف

دوسری جانب جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش نظر پہلے ہی الرٹ جاری کر رکھا تھا۔

بارش کے باعث مملکت کے معتدد علاقوں میں سڑکیں بھی زیر آب اگئی تاہم متعلقہ اداروں کی جانب سے صورتحال کی نگرانی اور ضروری اقدامات جاری رہے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.20 —
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.46 ▼ 0.29
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.83 ▼ 0.47
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.80 ▼ 0.06
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.48 —
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 —
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,078 ▲ 1,752
Gold 22K Per Tola 407,988 ▲ 1,606
Gold 21K Per Tola 389,443 ▲ 1,533
Gold 18K Per Tola 333,808 ▲ 1,314
Silver Per Tola 6,678 ▲ 61
Platinum Per oz (USD) 1,777 ▲ 22.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 391.30 —
Diesel HSD Per Litre 277.19 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 321.86 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں