جمائما کا عمران خان کیلئے برطانوی حکومت سے اہم مطالبہ

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان
جمائما خان نے برطانوی حکومت سے عمران خان کی قید پر خاموشی ختم کرنے کا مطالبہ کیا/ فائل فوٹو
Updated | Published August, 25 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے برطانوی حکومت سے عمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھانے اور خاموشی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے سوشل میڈيا پر اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان 3 سال سے سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہے ہيں اور طویل عرصے سے قید تنہائی میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی ہسپتال منتقلی، توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض

انہوں نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں اور خاموشی ختم کریں۔

جمائما خان نے لکھا کہ اس معاملے پر سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمل نہیں ہورہا، جمائما نے برطانوی حکومت پر زور دیا کہ وہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے اب کھل کر اور واضح طور پر آواز اٹھائے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.62 ▼ 0.18
🇪🇺 Euro EUR → PKR 323.72 ▼ 0.70
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 378.31 ▼ 0.73
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 ▼ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58 ▼ 0.06
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.30 ▼ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 479,205 ▲ 16
Gold 22K Per Tola 439,271 ▲ 15
Gold 21K Per Tola 419,304 ▲ 14
Gold 18K Per Tola 359,404 ▲ 12
Silver Per Tola 7,180 ▼ 0
Platinum Per oz (USD) 1,884 ▲ 2.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 341.98 ▲ 0.39
Diesel HSD Per Litre 269.69
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں