حکومت کی جانب سے پنشنرز کیلئے بڑا اقدام

نئے بائیومیٹرک اور چہرے کا تصدیقی نظام انسانیت کی خدمت ہے،شہباز شریف/فائل فوٹو
نئے بائیومیٹرک اور چہرے کا تصدیقی نظام انسانیت کی خدمت ہے،شہباز شریف/فائل فوٹو
Updated | Published August, 20 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پنشنرز کے لیے ’پروف آف لائف‘ کے جدید نظام کا افتتاح کردیا

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہیں، پنشنرز کے لیے نیا نظام بڑی خدمت ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ نئے بائیومیٹرک اور چہرے کا تصدیقی نظام انسانیت کی خدمت ہے، نئے نظام سے بزرگوں اور معذوروں کو آسانی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: ستھرا پنجاب ملازمین کو ہر ماہ تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

 

وزیراعظم نے کہا کہ نئے نظام سے پنشنرز کے بینکوں کے چکر ختم ہوجائیں گے، نادرا کی جانب سے جدید پنشن ایپ اور تصدیقی نظام مفت فراہم کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر خزانہ اور ڈاکٹر توقیر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، چیئرمین نادرا نے شاندار کام کیا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.60 ▼ 0.03
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.16 ▲ 2.87
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 377.66 ▲ 2.01
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.90 ▼ 0.20
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.59
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.25 ▲ 0.08
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 460,017 ▲ 4,488
Gold 22K Per Tola 421,683 ▲ 4,114
Gold 21K Per Tola 402,515 ▲ 3,927
Gold 18K Per Tola 345,013 ▲ 3,366
Silver Per Tola 6,858 ▲ 92
Platinum Per oz (USD) 1,778 ▲ 20.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 334.54 ▲ 3.34
Diesel HSD Per Litre 261.81 ▲ 5.11
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 300.85 ▲ 4.22
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں