عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی خبر، میمز کی بھرمار

سابق وزیراعظم عمران خان
عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق رپورٹس سامنے آئی/ فائل فوٹو
Updated | Published August, 20 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق رپورٹس سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اس پیشرفت کو دلچسپ میمز میں بدل دیا۔

عمران خان سے متعلق اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مزاحیہ پوسٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

میمز میں کسی نے اچانک خود کو ہسپتال میں داخل کرانے کی خواہش کرتے دکھایا تو کسی نے یہ دکھایا کہ وہ صرف عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہسپتال میں سوئپر کی نوکری کرنے جا رہے ہیں۔

دیکھتے ہی دیکھتے شفا ہسپتال کا نام سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا اور صارفین نے مختلف میمز اور دلچسپ تبصروں کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

یوں ایک سنجیدہ پیش رفت بھی انٹرنیٹ کی روایتی ’میم ٹریٹمنٹ‘ سے نہ بچ سکی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.60 ▼ 0.03
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.16 ▲ 2.87
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 377.66 ▲ 2.01
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.90 ▼ 0.20
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.59
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.25 ▲ 0.08
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 460,017 ▲ 4,488
Gold 22K Per Tola 421,683 ▲ 4,114
Gold 21K Per Tola 402,515 ▲ 3,927
Gold 18K Per Tola 345,013 ▲ 3,366
Silver Per Tola 6,858 ▲ 92
Platinum Per oz (USD) 1,778 ▲ 20.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 334.54 ▲ 3.34
Diesel HSD Per Litre 261.81 ▲ 5.11
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 300.85 ▲ 4.22
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں