حکومت کے خلاف متحدہ اپوزیشن بنانے پر اتفاق

مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن رہنماؤں ہے ہمران میڈیا ٹاک/فائل فوٹو
مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن رہنماؤں ہے ہمران میڈیا ٹاک/فائل فوٹو
Updated | Published August, 20 2026 |
(ویب ڈیسک) سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن اتحاد کا اعلان کیا، جس سے قبل جمعیت علمائے اسلام اوراپوزیشن اتحاد کے درمیان اہم ملاقات ہوئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی کل بلایا جائے گا اور اپوزیشن اتحاد مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کرے گا۔

ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات

 

مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج اپوزیشن کے ساتھ پہلی بیٹھک تھی اور ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ متحدہ اپوزیشن بنائی جائے، یہ پہلی نشست تھی تاہم مزید مشاورت ہوگی۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی شمولیت سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے جبکہ ہم اپوزیشن کی بات کر رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ کل جماعتی کانفرنس پر بات ہونی چاہیے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.60 ▼ 0.03
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.16 ▲ 2.87
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 377.66 ▲ 2.01
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.90 ▼ 0.20
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.59
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.25 ▲ 0.08
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 460,017 ▲ 4,488
Gold 22K Per Tola 421,683 ▲ 4,114
Gold 21K Per Tola 402,515 ▲ 3,927
Gold 18K Per Tola 345,013 ▲ 3,366
Silver Per Tola 6,858 ▲ 92
Platinum Per oz (USD) 1,778 ▲ 20.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 334.54 ▲ 3.34
Diesel HSD Per Litre 261.81 ▲ 5.11
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 300.85 ▲ 4.22
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں