اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بیرسٹر سیف کی ملاقات

بیرسٹر سیف کی عمران خان سے ملاقات/فائل فوٹو
بیرسٹر سیف کی عمران خان سے ملاقات/فائل فوٹو
Updated | Published August, 19 2026 |
راولپنڈی (ویب ڈیسک) ملاقات میں بیرسٹر محمد علی سیف نے بانی چیئرمین کو پی ٹی آئی اور دیگر امور سے متعلق بریفنگ دی

میڈیا رپورٹس کے مطابق بیرسٹر سیف کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات گزشتہ رات اڈیالہ جیل میں ہوئی جہاں بیرسٹر سیف نے پی ٹی آئی اور دیگر امور سے متعلق بریفنگ دی، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گفتگو بھی ہوئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنےکا فیصلہ سناتےہوئے معاملے پر میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم صادر فرمایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی کا حکومت کو بڑا سرپرائز

 

عدالت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد گزشتہ روز عمران خان کی بہن نورین نیازی نے اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی تھی۔

بانی پی ٹی آئی اور نورین نیازی کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی۔ملاقات میں صحت اور دیگر امورپرگفتگو کی گئی، نورین نیازی نے بانی پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ کےحکم سے آگاہ کیا۔

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے 45 منٹ تک ملاقات جاری رہی۔نورین نیازی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد داہگل ناکے پہنچیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے انکار کردیا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.63 ▲ 0.06
🇪🇺 Euro EUR → PKR 321.29 ▼ 0.19
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.65 ▼ 0.48
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.10 ▲ 0.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.59 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.17 ▼ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 455,529
Gold 22K Per Tola 417,568
Gold 21K Per Tola 398,588
Gold 18K Per Tola 341,647
Silver Per Tola 6,766
Platinum Per oz (USD) 1,758 ▼ 0.4%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 331.20
Diesel HSD Per Litre 256.70 ▲ 4.53
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 296.63
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں