عوام تک سستی بجلی پہنچانے کیلئے مربوط توانائی پلان کی منظوری
فائل فوٹو
Updated | Published August, 19 2026 |
اسلام آ باد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2027-2023 میں ترامیم کی منظوری دی گئی
اجلاس میں خیبرپختونخوا حکومت اور نیپرا سے مزید مشاورت کی ہدایت کی گئی، کابینہ کمیٹی برائے توانائی میں نیشنل الیکٹریسٹی پلان اور پاور سیکٹر کی مالی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اہل افراد کیلئے بڑی خوشخبری
کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاور ڈویژن کی جانب سے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-2027 میں ترامیم پیش کی گئیں۔