چاند پر پاکستان کا مشن، پہلی قمری گاڑی کا نام ’جناح-1‘ رکھ دیا

پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’جناح-1‘
سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کا سرکاری نام ’جناح-1‘ رکھ دیا/فائل فوٹو
Updated 14 گھنٹے قبل | Published August, 13 2026 |
سلام آباد:(ویب ڈیسک) سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام ’جناح-1‘ رکھتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو نے پاکستان کی پہلی قمری گاڑی کا نام ’جناح-1‘ رکھا گیا ہے یہ نام ملک گیر مقابلے میں موصول تجاویز میں سے منتخب کیا گیا، ملک بھر سے چاند گاڑی کے نام کے لیے 4 ہزار سے زائد تجاویز موصول ہوئیں۔

سپارکو نے بتایا کہ جناح-1 نام 7 شرکاء نے تجویز کیا، فاتح کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا اور بہاول نگر کے 17 سالہ طیب کریم ’جناح-1‘ نام تجویز کرنے والے فاتح قرار پائے۔

چیئرمین سپارکو نے کہا کہ ’جناح-1‘ قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت ہے، ’جناح-1‘ پاکستان کے عزم، ترقی اور نئے خلائی افق کی علامت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس آج ہوگا

یاد رہے کہ پاکستان کا پہلا قمری روور 2029 میں چین کےچانگ ای-8 مشن کے ذریعے چاند پر روانہ ہوگا، ’جناح-1‘ چاند کے جنوبی قطب پر سائنسی تحقیق کرے گا۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.74 ▼ 0.04
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.06 ▼ 0.56
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.69 ▼ 0.53
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.06 ▼ 0.09
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.62 ▼ 0.02
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.18
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 458,637 ▲ 7,267
Gold 22K Per Tola 420,417 ▲ 6,662
Gold 21K Per Tola 401,307 ▲ 6,359
Gold 18K Per Tola 343,977 ▲ 5,450
Silver Per Tola 6,871 ▲ 227
Platinum Per oz (USD) 1,763 ▲ 11.1%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 325.92
Diesel HSD Per Litre 247.34
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.68
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں