پاکستان کے ساحل کے قریب 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ, مرکز کیٹی بندر سے 156 کلو میٹر دور

پاکستان کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ
پاکستان کے ساحل کے قریب 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے/فائل فوٹو
Updated 12 گھنٹے قبل | Published August, 10 2026 |
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے ساحل کے قریب 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم کسی ساحلی شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق زلزلہ صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا، جس کی شدت 4.5 اور گہرائی 40 کلو میٹر تھی۔

پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

محمکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے کسی ساحلی شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ

حکام کاکہنا ہے کہ زلزلے کی صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، جبکہ مزید معلومات آنے پر آگاۃ کیا جائے کا۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.80
🇪🇺 Euro EUR → PKR 319.89 ▼ 0.12
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 373.40 ▼ 0.03
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.92 ▲ 0.28
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.37
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 452,150 ▲ 10,353
Gold 22K Per Tola 414,471 ▲ 9,490
Gold 21K Per Tola 395,632 ▲ 9,059
Gold 18K Per Tola 339,113 ▲ 7,765
Silver Per Tola 6,616 ▲ 215
Platinum Per oz (USD) 1,755 ▲ 21.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 327.62
Diesel HSD Per Litre 247.42
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.95
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں