حج کے خواہشمندوں کے لئے بڑی خوشخبری

پرائیویٹ حج 2027
نئی پالیسی سعودی عرب کے نسک مسار سسٹم کے مطابق تیار کی جا رہی ہے/ فائل فوٹو
Updated | Published August, 8 2026 |
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) حج 2027 کیلئے وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج آپریشن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نئی پالیسی کے تحت بکنگ نجی آپریٹر کے بجائے وزارت کی نگرانی میں ہوگی اور تمام عمل ڈیجیٹل نظام سے مکمل کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق نئی پالیسی سعودی عرب کے نسک مسار سسٹم کے مطابق تیار کی جا رہی ہے جس کے تحت آئندہ پرائیویٹ حج کی بکنگ وزارت مذہبی امور کے توسط سے ہوگی۔

نئے نظام کے تحت پہلی بار سرکاری حج اسکیم کے ساتھ پرائیویٹ حج آپریشن بھی وزارت مذہبی امور کی براہ راست نگرانی میں چلایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور: سہ فریقی دفاعی معاہدہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ حج اسکیم کے انتظامات وزارت کی سرکاری پاک حج ایپ کے ذریعے کیے جائیں گے، جس سے بکنگ اور دیگر مراحل کو ڈیجیٹل بنانے میں مدد ملے گی۔

نئے نظام کا مقصد حج آپریشن میں شفافیت بڑھانا، عازمین کو بہتر سہولت فراہم کرنا اور نجی حج آپریٹرز کے معاملات کی مؤثر نگرانی یقینی بنانا ہے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.80 ▼ 1.00
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.01 ▼ 1.17
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 373.43 ▼ 1.35
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.64 ▲ 0.15
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.37 ▼ 0.27
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.02 ▼ 0.15
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 441,798
Gold 22K Per Tola 404,981
Gold 21K Per Tola 386,573
Gold 18K Per Tola 331,348
Silver Per Tola 6,401
Platinum Per oz (USD) 1,734 ▲ 6.2%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 327.62 ▼ 2.20
Diesel HSD Per Litre 247.42 ▼ 1.30
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.95 ▼ 1.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں