جوڈیشل افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں اضافہ

جوڈیشل افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑے اضافے کا اعلان
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 17 سے 22 تک کے جوڈیشل اور ہائی کورٹ افسران کے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس میں اضافہ کا اعلان کردیا/فائل فوٹو
Updated 16 گھنٹے قبل | Published August, 6 2026 |
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 17 سے 22 تک کے جوڈیشل اور ہائی کورٹ افسران کے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔

ہائی کورٹ: جوڈیشل افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑے اضافے کا اعلان

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 17 سے 22 تک کے جوڈیشل اور ہائی کورٹ افسران کے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ منظورِی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی ہدایت پر دی گئی ہے جس کے بعد رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے الاونسز
کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ نئے نرخوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔

نئے شیڈول کے تحت گریڈ 22 کے افسران کو ماہانہ 2 لاکھ ہزار 50 ہزار روپے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس دیا جائے گا جبکہ گریڈ 21 کے افسران 1 لاکھ 95 ہزار روپے ماہانہ وصول کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا شادی کرنے والی خواتین کو سونے کا سکہ دینے کا اعلان

اسی طرح گریڈ 20 کے افسران کے لیے الاؤنس 2 لاکھ 75 ہزار روپے، گریڈ 19 کے لیے 1 لاکھ 50 ہزار روپے، گریڈ 18 کے لیے 1 لاکھ روپے اور گریڈ 17 کے افسران کے لیے 60 ہزار روپے ماہانہ مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ان الاؤنسز کی ادائیگی مالی سال 2026 تا 2027 کے دوران اسلام اباد ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری اسلام اباد کے مختص بجٹ سے کی جائے گی۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.80 ▼ 0.03
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.86 ▲ 0.45
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.04 ▲ 0.32
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.03 ▼ 0.17
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.63 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.15 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 423,533 ▲ 364
Gold 22K Per Tola 388,238 ▲ 334
Gold 21K Per Tola 370,591 ▲ 318
Gold 18K Per Tola 317,650 ▲ 273
Silver Per Tola 6,090 ▲ 45
Platinum Per oz (USD) 1,638 ▼ 21.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 328.56
Diesel HSD Per Litre 252.73
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 297.30
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں