پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات
پٹرولیم ڈویژن نے یکم سے 3 اگست کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کیا/ فائل فوٹو
Updated | Published August, 1 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

پٹرولیم ڈویژن نے یکم سے 3 اگست کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لٹر کمی جبکہ پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 3 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے 38 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

گزشتہ روز ڈیزل 2 روپے 42 پیسے اور پٹرول 1 روپے 9 پیسے فی لٹر مہنگا کیا گیا تھا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.89 ▼ 0.87
🇪🇺 Euro EUR → PKR 319.44 ▼ 0.83
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 373.32 ▼ 0.85
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.93 ▼ 0.50
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.40 ▼ 0.22
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.01 ▼ 0.11
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 427,418 ▲ 8,516
Gold 22K Per Tola 391,800 ▲ 7,806
Gold 21K Per Tola 373,991 ▲ 7,451
Gold 18K Per Tola 320,564 ▲ 6,387
Silver Per Tola 6,160 ▲ 202
Platinum Per oz (USD) 1,668 ▲ 58.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 336.03 ▲ 0.97
Diesel HSD Per Litre 258.84 ▲ 1.13
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 305.22 ▲ 0.55
LPG Per Kg 254.32 ▲ 12.89
ضرور پڑھیں