یو ای ٹی نیو کیمپس میں کلاسز آن لائن کرنے کا فیصلہ
online classes
فائل فوٹو
(ویب ڈیسک): یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے نیو کیمپس، کالا شاہ کاکو میں کلاسز کو منگل کے روز آن لائن منتقل کر دیا گیا ہے۔

 یونیورسٹی کے ترجمان ڈاکٹر تنویر قاسم کے مطابق، اہم راستوں کی بندش کی وجہ سے طلبہ اور اساتذہ دونوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اس صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے طلبہ کی سہولت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک دن کے لیے تمام کلاسز آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: تیل قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے: وزیر پٹرولیم

ترجمان نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ صرف کالا شاہ کاکو میں واقع نیو کیمپس کے لیے ہے جبکہ مرکزی کیمپس اور دیگر کیمپسز میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی کلاسز میں شرکت کریں اور یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والی مزید ہدایات پر نظر رکھیں۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.85 ▲ 0.06
🇪🇺 Euro EUR → PKR 316.07 ▼ 0.92
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.96 ▼ 1.52
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.10 ▲ 0.27
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.65 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.02 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 426,216 ▲ 8,278
Gold 22K Per Tola 390,698 ▲ 7,588
Gold 21K Per Tola 372,939 ▲ 7,244
Gold 18K Per Tola 319,662 ▲ 6,209
Silver Per Tola 6,145 ▲ 270
Platinum Per oz (USD) 1,637 ▲ 40.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 327.12 ▲ 6.39
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.71
LPG Per Kg 241.43
ضرور پڑھیں