پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا: آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اہم دورے پر ایران پہنچ گیا ہے۔
فائل فوٹو
تہران : ( ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اہم دورے پر ایران پہنچ گیا ہے۔

 آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق وفد میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور محسن نقوی شامل ہیں۔ یہ دورہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید یہ پڑھیں: ایران کیساتھ جاری جنگ اپنے اختتام کے قریب ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
ترجمان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ دورہ مصالحتی کوششوں کا حصہ ہے جس کا مقصد علاقائی کشیدگی کو کم کرنا اور سفارتی روابط کو مزید بہتر بنانا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ دورہ موجودہ علاقائی صورتحال میں خاص اہمیت کا حامل ہے اور اس سے دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.58
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.25 ▲ 0.13
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 378.86 ▲ 0.51
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.57
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.30 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 469,916 ▲ 17,943
Gold 22K Per Tola 430,756 ▲ 16,448
Gold 21K Per Tola 411,177 ▲ 15,701
Gold 18K Per Tola 352,437 ▲ 13,458
Silver Per Tola 6,983 ▲ 426
Platinum Per oz (USD) 1,822 ▲ 103.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 341.59 ▲ 4.08
Diesel HSD Per Litre 269.69 ▲ 7.88
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50 ▲ 2.65
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں