راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع
راولپنڈی میں دفعہ 144
راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کی/ فائل فوٹو
(ویب ڈیسک) راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کر دی ہے۔

ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق شہر بھر میں دفعہ 144 کا اطلاق اب 7 جنوری تک برقرار رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اس دوران راولپنڈی میں ہر قسم کے جلسے ، جلوس، ریلیوں اور عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی ہوگی۔ انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام ممکنہ امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق دفعہ 144 کے تحت لاؤڈ سپیکر کے استعمال اور اسلحے کی نمائش پر بھی سخت پابندی عائد رہے گی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.79 ▼ 0.43
🇪🇺 Euro EUR → PKR 316.99 ▼ 0.34
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.48 ▼ 0.98
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 ▼ 0.24
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64 ▼ 0.12
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.06 ▼ 0.06
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 417,938
Gold 22K Per Tola 383,110
Gold 21K Per Tola 365,696
Gold 18K Per Tola 313,454
Silver Per Tola 5,876
Platinum Per oz (USD) 1,596 ▲ 2.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 320.73
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.71
LPG Per Kg 241.43
ضرور پڑھیں