صارفین کو 17 گھنٹے گیس کی فراہمی، نیاشیڈول آگیا
سوئی ناردرن گیس کمپنی
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے موسم سرما کیلئے نیا شیڈول جاری کیا/فائل فوٹو
لاہور (ویب ڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے موسم سرما کیلئے نیا شیڈول جاری کر دیا۔

صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی جبکہ کمپریسرز استعمال کرنیوالوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صنعتی شعبے کیلئے بجلی کے رعایتی نرخوں کی منظوری

اس سے قبل سوئی ناردرن کی جانب سے کھانے کے اوقات میں گیس فراہمی کا اعلان کیا گیا تھا، جبکہ مختلف علاقوں میں گیس بندش کی شکایات بھی موصول ہوئی ہیں۔

علاوہ ازیں سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے پاس گیس وافر مقدار میں موجود ہے۔ سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ جن علاقوں میں گیس بندش کی شکایت ہے وہاں کمپریسر کا استعمال ہورہا ہے ،سوئی ناردرن کی جانب سے کمپریسر استعمال کرنے والوں کے کنکشنز فوری منقطع کر دئیے جائیں گے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.79 ▼ 0.43
🇪🇺 Euro EUR → PKR 316.99 ▼ 0.34
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.48 ▼ 0.98
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 ▼ 0.24
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64 ▼ 0.12
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.06 ▼ 0.06
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 417,938
Gold 22K Per Tola 383,110
Gold 21K Per Tola 365,696
Gold 18K Per Tola 313,454
Silver Per Tola 5,876
Platinum Per oz (USD) 1,596 ▲ 2.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 320.73
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.71
LPG Per Kg 241.43
ضرور پڑھیں