معذور افراد کیلئے ہزاروں روپے کے ماہانہ وظیفے کا اعلان
allowance for special persons
allowance for special persons
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کیلئے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان کیلئے باقاعدہ وظیفے کا اعلان کردیا۔

اس اقدام کا مقصد معذور اور خصوصی ضرورت رکھنے والے افراد کو معاشی سہارا فراہم کرنا اور ان کی زندگی کو آسان بنانا ہے۔

واضح رہے کہ  ہمت کارڈ رکھنے والے افراد کو ہر تین ماہ بعد ساڑھے 10 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا، نابینا افراد کیلئے رقم میں اضافہ کرتے ہوئے انہیں 12 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ نابینا افراد کو وہیل چیئرز بھی دی جائیں گی تاکہ وہ اپنی روزمرہ زندگی میں بہتر سہولت حاصل کر سکیں۔

حکومتِ پنجاب نے خصوصی افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا سپیشل پرسن شناختی کارڈ بنوائیں تاکہ انہیں حکومتی وظائف اور سہولیات سے فائدہ حاصل کرنے میں آسانی ہو۔

یہ بھی پڑھیں:چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا باضابطہ آغاز

امداد کے خواہش مند خصوصی افراد کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی نہایت آسان بنایا گیا ہے، وہ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

 

/حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام خصوصی افراد کیلئے ایک جامع فلاحی منصوبہ ہے جس کے ذریعے انہیں مالی مدد کے ساتھ ساتھ بنیادی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ باعزت طریقے سے معاشرے کا فعال حصہ بن سکیں۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.61 ▼ 0.94
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.16 ▼ 0.11
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.13 ▲ 0.30
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.92 ▼ 0.19
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.59 ▼ 0.26
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.86 ▼ 0.11
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 0
Gold 22K Per Tola 0
Gold 21K Per Tola 0
Gold 18K Per Tola 0
Silver Per Tola 0
Platinum Per oz (USD) 0
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
LDO Per Litre
ضرور پڑھیں