رجب بٹ کی دوسری شادی کہاں ہوگی؟ اہم خبر آگئی

یوٹیوبر رجب بٹ
ماہر نجوم لالا رخ نے رجب بٹ کی دوسری شادی سے متعلق پیشگوئی کی/ فائل فوٹو
Updated | Published August, 18 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی دوسری شادی کے حوالے سے ماہر نجوم لالا رخ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں رجب بٹ اور سسٹرولوجی گروپ کے خاندان کے درمیان ایک خاص رشتہ قائم ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رجب بٹ کا شمار پاکستان کے مقبول یوٹیوبرز میں ہوتا ہے اور وہ اپنی ذاتی زندگی اور سوشل میڈیا سے متعلق مختلف معاملات کے باعث اکثر خبروں میں رہتے ہیں،ان کی پہلی اہلیہ ایمان فاطمہ کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بھی مختلف خبریں اور قیاس آرائیاں سامنے آتی رہی ہیں۔

رجب بٹ کی دوسری شادی سے متعلق سوالات بھی سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہتے ہیں اس سے قبل ماہر نجوم لالا رخ کی جانب سے ان کی پہلی شادی کے مستقبل کے حوالے سے بھی پیشگوئی کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ رِدھیکا رِدھی کی گھر سے لاش برآمد

دوسری جانب سسٹرولوجی یوٹیوب پر فیلمی وی لاگز بنانے والی معروف بہنوں کا گروپ ہے جو سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز کے باعث خاصی مقبولیت رکھتا ہے۔

لالا رخ نے اپنی حالیہ پیشگوئی میں دعویٰ کیا ہے کہ رجب بٹ کے خاندان اور سسٹرولوجی گروپ کے درمیان مستقبل میں رشتہ داری قائم ہونے کا امکان ہے،رجب بٹ کی دوسری شادی سسٹرولوجی کے خاندان میں ہوسکتی ہے۔

تاہم یہ پیشگوئی محض نجومی دعویٰ ہے اور اس حوالے سے رجب بٹ یا سسٹرولوجی خاندان کی جانب سے کسی حتمی فیصلے یا تصدیق کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.57 ▲ 0.39
🇪🇺 Euro EUR → PKR 321.48 ▲ 0.36
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.13 ▲ 0.50
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.09 ▲ 0.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58 ▲ 0.11
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.18 ▲ 0.07
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 455,529 ▼ 93
Gold 22K Per Tola 417,568 ▼ 85
Gold 21K Per Tola 398,588 ▼ 81
Gold 18K Per Tola 341,647 ▼ 70
Silver Per Tola 6,766 ▲ 31
Platinum Per oz (USD) 1,758 ▲ 4.4%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 331.20 ▲ 5.77
Diesel HSD Per Litre 252.17 ▲ 3.14
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 296.63 ▲ 6.88
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں