معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو وائرل

Ali Haider Abadi
فائل فوٹو
Updated 9 گھنٹے قبل | Published July, 2 2026 |
لاہور:(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی اور ان کی اہلیہ زینب علی سے متعلق ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں علی حیدر آبادی اپنی اہلیہ کو تین مرتبہ طلاق دیتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں مبینہ طور پر علی حیدر آبادی اپنی اہلیہ سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ میں تمہیں بھائیوں کے سامنے طلاق دیتا ہوں، ویڈیو سامنے آنے کے بعد اس حوالے سے مختلف دعوے اور تبصرے کیے جا رہے ہیں

دوسری جانب اس واقعے کے فوراً بعد زینب علی کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی، جس میں وہ آبدیدہ نظر آتی ہیں۔ ویڈیو میں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے، کیونکہ انہیں اپنی جان کو خطرہ لاحق ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے شادی کی خبروں پر لب کشائی کر دی

زینب علی نے الزام عائد کیا کہ طلاق کے اعلان کے ساتھ انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ ان کے مطابق علی حیدر آبادی نے مبینہ طور پر کہا کہ ان کے پاس لاکھوں فالوورز اور بااثر شخصیات سے روابط ہیں، جس کے باعث وہ انہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.31 ▼ 0.29
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.22 ▼ 0.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.85 ▲ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 1.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487
Gold 22K Per Tola 427,613
Gold 21K Per Tola 408,176
Gold 18K Per Tola 349,865
Silver Per Tola 6,970
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▲ 1.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں