پاکستانی یوٹیوبر امتنان احمد کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان

معروف یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئٹر امتنان احمد
امتنان احمد یوٹیوب پر معلوماتی اور تحقیقی ویڈیوز بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں/ فائل فوٹو
Updated | Published October, 20 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئٹر امتنان احمد نے صحت کے مسائل کے باعث سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔

امتنان احمد یوٹیوب پر معلوماتی اور تحقیقی ویڈیوز بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں جہاں وہ جنگوں، عالمی حالات، سائنس اور مختلف سماجی موضوعات پر گفتگو کرتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ان کی ویڈیوز کو پسند کرنے والے ناظرین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو ان کے منفرد انداز اور معلوماتی مواد میں دلچسپی رکھتی ہے۔

تاہم اب امتنان احمد نے اپنی صحت کی خرابی کے باعث سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر کو صحت سے متعلق مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ان کے لیے مزید ویڈیوز بنانا اور پہلے کی طرح سوشل میڈیا پر سرگرم رہنا ممکن نہیں رہا۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.59 ▼ 0.65
🇪🇺 Euro EUR → PKR 310.22 ▼ 0.18
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.11 ▼ 0.87
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.49 ▼ 0.38
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.31 ▼ 0.18
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.34 ▼ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 432,299 ▼ 20
Gold 22K Per Tola 396,274 ▼ 18
Gold 21K Per Tola 378,261 ▼ 17
Gold 18K Per Tola 324,224 ▼ 15
Silver Per Tola 5,911 ▼ 3
Platinum Per oz (USD) 1,639 ▲ 1.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 393.86 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں