پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ/فائل فوٹو
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ/فائل فوٹو
Updated | Published September, 15 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں4 روپے 10 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے اضافہ کیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیول ریلیف اسکیم کا 16 ستمبر سے ملک بھر میں آغاز، تمام تر تیاریاں مکمل

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 16 ستمبر کے لیے ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.07 ▲ 0.23
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.05 ▼ 0.95
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.03 ▼ 0.40
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.86 ▲ 0.07
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.44 ▲ 0.06
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.30 ▲ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 451,887
Gold 22K Per Tola 414,229
Gold 21K Per Tola 395,401
Gold 18K Per Tola 338,915
Silver Per Tola 6,703
Platinum Per oz (USD) 1,798 ▼ 1.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 380.24 ▲ 4.42
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65 ▲ 17.22
ضرور پڑھیں