200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے نتائج کا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 15 2026 |
لاہور(ویب ڈیسک)قومی بچت ڈویژن کی طرف سے مظفرآباد میں منعقد ہونے والی قرعہ اندازی میں 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلیے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

قرعہ اندازی میں انعامات کی تین اقسام شامل ہیں جن میں سب سے بڑا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے مقرر ہے۔ دوسرا انعام ہر جیتنے والے بانڈ کیلئے 2 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہے جبکہ تیسرے انعام کے فاتحین کو فی کس ایک ہزار 250 روپے ملتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

7 لاکھ 50 ہزار روپے کا پہلا انعام پرائز بانڈ نمبر 516806 کے نام رہا جبکہ دیگر پانچ مختلف بانڈ نمبروں نے ڈھائی ڈھائی لاکھ روپے کا دوسرا انعام جیتا۔

پرائز بانڈ ہولڈرز اپنے 200 روپے کے پرائز بانڈ پر درج چھ ہندسوں والے نمبر کو قرعہ اندازی نمبر 107 کے نتائج کی فہرست میں دیکھ سکتے ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.07 ▲ 0.23
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.05 ▼ 0.95
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.03 ▼ 0.40
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.86 ▲ 0.07
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.44 ▲ 0.06
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.30 ▲ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 451,887
Gold 22K Per Tola 414,229
Gold 21K Per Tola 395,401
Gold 18K Per Tola 338,915
Silver Per Tola 6,703
Platinum Per oz (USD) 1,798 ▼ 1.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 380.24 ▲ 4.42
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65 ▲ 17.22
ضرور پڑھیں