تاجروں کیلئے بُری خبر، 50 لاکھ تک جرمانہ ہوگا

ایف بی آر نظام
پہلی سزا عائد ہونے کے ایک ماہ بعد بھی خلاف ورزی جاری رکھنے کی صورت میں 50 لاکھ روپے تک دوسرا جرمانہ عائد ہوگا/ فائل فوٹو
Updated 11 گھنٹے قبل | Published August, 21 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کاروبار کو ایف بی آر نظام سے منسلک نہ کرنے پر 50 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق فنانس ایکٹ کے تحت کاروبار کو مانیٹرنگ، ٹریکنگ، رپورٹنگ یا فروخت و پیداوار کے ریکارڈ کے لیے ایف بی آر کے نظام سے منسلک نہ کرنے پر سخت جرمانوں اور کاروباری احاطہ سیل کرنے کی سزا مقرر کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انشورنس کلیمز میں تاخیر روکنے کیلئے ایس ای سی پی کا بڑا اقدام

فنانس ایکٹ 27-2026 کے تحت جو شخص اپنے کاروبار کو ایف بی آر یا اس کے کمپیوٹرائزڈ نظام کے ساتھ مقررہ مدت میں مربوط کرنے میں ناکام رہے گا اس پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جاسکے گا۔

قانون کے مطابق پہلی سزا عائد ہونے کے ایک ماہ بعد بھی خلاف ورزی جاری رکھنے کی صورت میں 50 لاکھ روپے تک دوسرا جرمانہ عائد ہوگا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.58 ▼ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.12 ▼ 0.04
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 378.35 ▲ 0.69
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▼ 0.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.57 ▼ 0.02
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 ▲ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 451,973 ▼ 8,045
Gold 22K Per Tola 414,308 ▼ 7,374
Gold 21K Per Tola 395,476 ▼ 7,039
Gold 18K Per Tola 338,979 ▼ 6,034
Silver Per Tola 6,557 ▼ 301
Platinum Per oz (USD) 1,718 ▼ 59.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 337.51 ▲ 2.97
Diesel HSD Per Litre 261.81
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 300.85
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں