پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگلے دو روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا/ فائل فوٹو
Updated | Published August, 8 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگلے دو روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اوگرا نے 10 اگست تک کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا ہے جس پر اطلاق رات 12 بجے سے شروع ہوگیا۔

اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 20 پیسے کی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کر دیا

نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت کمی کے بعد 327 روہے 62 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے پر پہنچ گئی۔

وزارت پیٹرولیم کے مطابق ڈیزل پر لیوی میں 81 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد لیوی 73 روپے 47 پیسے سے بڑھ کر 74 روپے 28 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ پیٹرول پر لیوی کو 80 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھا گیا ہے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.80 ▼ 1.00
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.01 ▼ 1.17
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 373.43 ▼ 1.35
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.64 ▲ 0.15
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.37 ▼ 0.27
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.02 ▼ 0.15
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 441,798
Gold 22K Per Tola 404,981
Gold 21K Per Tola 386,573
Gold 18K Per Tola 331,348
Silver Per Tola 6,401
Platinum Per oz (USD) 1,734 ▲ 6.2%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 327.62 ▼ 2.20
Diesel HSD Per Litre 247.42 ▼ 1.30
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.95 ▼ 1.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں