5 لٹر کوکنگ آئل کے ڈبے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ
کوکنگ آئل
تھوک مارکیٹ میں گزشتہ روز 5 لٹر کوکنگ آئل کے ڈبے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ کیا گیا/فائل فوٹو
لاہور (ویب ڈیسک): مہنگائی کے بڑھتے ہوئے دباؤ نے جہاں روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں مجموعی اضافہ کیا ہے، وہیں تھوک مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی ایک بار پھر بڑھا دی گئی ہیں۔

تازہ ترین معلومات کے مطابق تھوک مارکیٹ میں گزشتہ روز 5 لٹر کوکنگ آئل کے ڈبے کی قیمت میں 100 روپے، 16 لٹر درجہ اول کوکنگ آئل کے کنستر کی قیمت میں 150 روپے، درجہ دوم 16 لٹر کوکنگ آئل کے کنستر کی قیمت میں 150 روپے اور درجہ سوم 16 لٹر کوکنگ آئل کے کنستر کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری

جس سے 5 لٹر کوکنگ آئل کے ڈبے کی قیمت 2760 روپے سے بڑھ کر 2860 روپے ہو گئی ہے جبکہ درجہ اول 16 لٹر کوکنگ آئل کے کنستر کی قیمت 8420 روپے سے بڑھ کر 8570 روپے ،درجہ دوم 16 لٹر کوکنگ آئل کے کنستر کی قیمت 8150 روپے سے بڑھ کر 8300 روپے اور درجہ سوم 16 لٹر کوکنگ آئل کے کنستر کی قیمت 7800 روپے سے بڑھ کر 8000 روپے ہو گئی ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.27 ▼ 0.05
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.40 ▲ 0.12
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.31 ▲ 0.87
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.40 ▼ 0.28
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.49 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.40 ▲ 0.06
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,336 ▲ 180
Gold 22K Per Tola 408,225 ▲ 165
Gold 21K Per Tola 389,669 ▲ 158
Gold 18K Per Tola 334,002 ▲ 135
Silver Per Tola 6,584 ▼ 34
Platinum Per oz (USD) 1,768 ▼ 7.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 390.79
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں