کیوان سلطان کی پہلی سالگرہ یادگار، رجب بٹ نے قیمتی تحفوں سے خوشیاں دوبالا کر دی

یوٹیوبر رجب بٹ
تقریب میں رجب بٹ کی والدہ ان کے دوست حیدر اور دیگر عزیز و اقارب بھی موجود تھے/ فائل فوٹو
Updated | Published September, 19 2026 |
لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے بیٹے کیوان کی پہلی سالگرہ لاہور میں دھوم دھام سے منائی گئی جہاں تقریب میں قیمتی تحائف نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

تقریب میں رجب بٹ کی والدہ ان کے دوست حیدر اور دیگر عزیز و اقارب بھی موجود تھے اس موقع پر رجب بٹ کافی دیر تک بیٹے کو گود میں لیے نظر آئے اور خوشی کا اظہار کرتے رہے۔

رجب بٹ نے بیٹے کی پہلی سالگرہ پر اسے مختلف قیمتی تحائف دیے جن میں سونے کے زیورات اور ایک گاڑی بھی شامل تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کیوان کی پہلی سالگرہ پر ایمان اسد کی رجب بٹ سے جذباتی اپیل

سالگرہ کی تقریب کے لیے نیلے رنگ کا خصوصی تھیم رکھا گیا تھا جس کے مطابق رجب بٹ، کیوان اور ایمان نے بھی نیلے رنگ کے ملبوسات زیب تن کیے۔

تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے بھی کیوان سلطان کو پہلی سالگرہ کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری رہا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.27 ▼ 0.05
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.40 ▲ 0.12
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.31 ▲ 0.87
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.40 ▼ 0.28
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.49 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.40 ▲ 0.06
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,336 ▲ 180
Gold 22K Per Tola 408,225 ▲ 165
Gold 21K Per Tola 389,669 ▲ 158
Gold 18K Per Tola 334,002 ▲ 135
Silver Per Tola 6,584 ▼ 34
Platinum Per oz (USD) 1,768 ▼ 7.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 390.79
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں