امریکی ایف 35 طیارے تباہ کرنے کی تصاویر جاری

ایران
سیٹلائٹ تصاویر میں اردن کے موفق السلطي ائیربیس پر واقع وہ ہینگرز دکھائے گئے/ فائل فوٹو
Updated 12 گھنٹے قبل | Published July, 31 2026 |
تہران (ویب ڈیسک) پاسداران انقلاب نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنانے کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری کر دیں۔

سیٹلائٹ تصاویر میں اردن کے موفق السلطي ائیربیس پر واقع وہ ہینگرز دکھائے گئے ہیں جہاں امریکی ایف-35 لڑاکا طیارے موجود تھے، اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ہینگر ایران کے جوابی حملوں میں تباہ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے کا حکم، جنگ بندی یا نئی ڈیل؟ جانیے

پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا کہ سینسر شپ ختم کریں، دنیا کو درست معلومات دیں۔

واضح رہے کہ ایران نے اردن میں میزائل حملے میں 3 ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا تاہم امریکا نے ایف 35 تباہ کرنے کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا تھا۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.27 ▼ 0.05
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.40 ▲ 0.12
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.31 ▲ 0.87
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.40 ▼ 0.28
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.49 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.40 ▲ 0.06
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,336 ▲ 180
Gold 22K Per Tola 408,225 ▲ 165
Gold 21K Per Tola 389,669 ▲ 158
Gold 18K Per Tola 334,002 ▲ 135
Silver Per Tola 6,584 ▼ 34
Platinum Per oz (USD) 1,768 ▼ 7.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 390.79
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں