رجب بٹ کا مسٹر پتلو کے مشکل وقت میں ساتھ دینے کا اعلان

معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ
رجب بٹ نے ٹک ٹاکر مسٹر پٹلو کے لئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا/ فائل فوٹو
Updated 14 گھنٹے قبل | Published November, 3 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے سابق دوست اور ٹک ٹاکر مسٹر پٹلو کے مشکل وقت میں ان کی حمایت کرتے ہوئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر محمد انصر جٹ المعروف مسٹر پتلو کی مہندی کی تقریب سے قبل بھگدڑ کے افسوسناک واقعے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے تھے۔

واقعے کے بعد مسٹر پتلو نے ویڈیو جاری کر کے معافی مانگی اور پنجاب حکومت سے مدد کی اپیل کی۔ انہوں نے اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر انصر عرف مسٹر پٹلو اسلام آباد سے گرفتار

اس صورتحال میں رجب بٹ نے پرانے اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے مسٹر پتلو کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اگرچہ اب دونوں کے درمیان بات چیت نہیں ہوتی، لیکن انہوں نے ماضی میں اچھا وقت ساتھ گزارا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں حقیقی دوستوں کی پہچان ہوتی ہے، ہمت نہ ہارنا، میں تمہارے ساتھ ہوں۔

رجب بٹ نے مزید بتایا کہ ان کی والدہ بھی مسٹر پتلو کے لیے دعاگو ہیں اور ان سے بات کرنا چاہتی تھیں۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.50 ▲ 0.20
🇪🇺 Euro EUR → PKR 309.68 ▲ 1.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.82 ▲ 0.86
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.45 ▼ 0.14
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.28 ▲ 0.04
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.59 ▲ 0.11
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 401,918 ▼ 107
Gold 22K Per Tola 368,424 ▼ 98
Gold 21K Per Tola 351,678 ▼ 94
Gold 18K Per Tola 301,438 ▼ 80
Silver Per Tola 5,095 ▼ 0
Platinum Per oz (USD) 1,435 ▼ 1.4%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 381.14 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں