ایران میں گاڑیوں کیلئے مفت گیس سہولت، عوام کو بڑا ریلیف فراہم

ایران میں گاڑیوں کے لیے مفت سی این جی کی سہولت
ایران میں ایک ہزار سے زائد سی این جی اسٹیشنز پر عوام کو مفت گیس فراہم کرنے کا اعلان/فائل فوٹو
Updated 13 گھنٹے قبل | Published July, 28 2026 |
تہران:(ویب ڈیسک) امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی اور معاشی مشکلات کے باوجود ایران میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے ملک بھر میں گاڑیوں کو مفت سی این جی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

 ایرانی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کے سی این جی اسٹیشن مالکان نے مشترکہ طور پر "ایران ایک دل، ایک آواز" مہم شروع کی ہے جس کے تحت ایک ہزار سے زائد سی این جی اسٹیشن عوام کو بلا معاوضہ گیس فراہم کررہے ہیں۔

اس اقدام کا مقصد موجودہ حالات میں شہریوں کا بوجھ کم کرنا اور انہیں سفری سہولت فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی کے ویزا آن ارائیول کی نئی شرائط، اہل مسافروں کیلئے رہنمائی آگئی

یاد رہے، اس سے قبل بھی جنگی صورتحال ہے دوران ایران میں متعدد سپر اسٹورز نے عوام کے لیے مفت اشیائے ضروریہ فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی۔ بعض دکانوں میں یہ پیغام آویزاں کیا گیا تھا کہ شہری اپنی ضرورت کی اشیاء کے جائیں اور ادائیگی جنگ ختم ہونے کے بعد کردیں۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.85 ▼ 0.01
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.94 ▼ 0.56
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.31 ▼ 1.50
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.14 ▲ 0.29
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.65 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.07 ▲ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 422,142 ▲ 10
Gold 22K Per Tola 386,964 ▲ 9
Gold 21K Per Tola 369,375 ▲ 8
Gold 18K Per Tola 316,607 ▲ 7
Silver Per Tola 6,060 ▲ 0
Platinum Per oz (USD) 1,594 ▲ 0.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 335.18
Diesel HSD Per Litre 252.60
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.14
LPG Per Kg 241.43
ضرور پڑھیں