شہید علی خامنہ ای کی تباہ شدہ رہائش گاہ کی ویڈیو جاری

سابق سپریم لیڈر مرحوم علی خامنہ ای
امریکا و اسرائیل نے 28 فروری کو سابق ایرانی رہنما کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا/ فائل فوٹو
Updated | Published July, 9 2026 |
تہرا (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا و اسرائیلی حملے میں شہید علی خامنہ ای کے کمپاؤنڈ کو پہنچنے والے نقصان کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں سابق سپریم لیڈر مرحوم علی خامنہ ای کی رہائش گاہ کی تباہ حالی کی ویڈیو جاری کی جس امریکا و اسرائیل نے حملہ کیا تھا جس کے دوران سپریم لیڈر سمیت خاندان کے متعدد افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

امریکا و اسرائیل نے 28 فروری کو سابق ایرانی رہنما کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا جس میں علی خامنہ ای اور اُن کے خاندان کے متعدد افراد موجود تھے۔

واضح رہے کہ شہید علی خامنہ ای ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے پہلے دن شہید ہوگئے تھے۔ یہ ویڈیو ان کی تدفین کے موقع پر جاری کی گئی ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.56 ▼ 0.64
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.13 ▼ 0.42
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.84 ▲ 0.18
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.91 ▲ 1.18
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58 ▼ 0.16
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.80 ▼ 0.15
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 427,853 ▼ 7,698
Gold 22K Per Tola 392,198 ▼ 7,057
Gold 21K Per Tola 374,371 ▼ 6,736
Gold 18K Per Tola 320,889 ▼ 5,774
Silver Per Tola 6,243 ▼ 288
Platinum Per oz (USD) 1,638 ▼ 12.4%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 297.53
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں